Advertisement

پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے پر بی سی سی آئی کاردعمل سامنے آگیا

جب تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کوئی بات نہیں ہوجاتی اس وقت تک بی سی سی آئی پاکستان کے فیصلے پر کوئی بات نہیں کرےگا ،صدر بی سی سی آئی

GNN Web Desk
شائع شدہ 8 months ago پر Feb 2nd 2026, 4:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے پر بی سی سی آئی کاردعمل سامنے آگیا

ممبئی:بھارتی کرکٹ بورڈ(بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیوشکلا کا ورلڈکپ میں پاکستان کے بھارت کے خلاف نہ کھیلنے کے فیصلے پر ردعمل آگیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی کے نائب صدرراجیو شکلا کاکہناہے کہ جب تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کوئی بات نہیں ہوجاتی اس وقت تک بی سی سی آئی پاکستان کے فیصلے پر کوئی بات نہیں کرےگا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ آئی سی سی نے اس حوالے سے سپورٹس مین شپ کا کہا ہے اور میں آئی سی سی کے مؤقف سے اتفاق کرتا ہوں۔

واضح رہے کہ بنگلا دیش نے بھارت میں عدم تحفظ کی بنیاد پر آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے تمام میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی تھی مگر آئی سی سی نے معاملہ سمجھنے اور حل کرنے کے بجائے سکاٹ لینڈ کو شامل کرلیا۔

اس صورتحال کے بعد حکومت پاکستان نے بنگلا دیش سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئےبھارت کے خلاف 15 فروری کو ہونے والے پاک بھارت میچ میں شرکت نہ کرنے فیصلہ سنا دیا ہے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • ایک دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 2 دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 2 دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 2 دن قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 3 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • ایک دن قبل
Advertisement