ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید ہزاروں روپے سستا
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ 3 روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 82500 روپے کم ہوچکی ہے

شائع شدہ 6 months ago پر Feb 2nd 2026, 4:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
کراچی: عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوںمیں مسلسل اضافے کے بعد کمی کا سلسلہ جاری ہے،جبکہ سوناآج بھی ہزاروں روپےسستا ہواہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت 21500 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار 362 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونےکی قیمت18433 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 406 روپے ہوگئی ہے۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں تین دن کے دوران 825 ڈالر کی کمی ہوئی ہے، آج سونا 215 ڈالر سستا ہونے سے فی اونس قیمت 4676 ڈالر کی سطح پر آ گئی ہے۔
یہاں یہ بات بھی قابلِ ذکر ہے کہ 3 روز میں فی تولہ سونے کی قیمت 82500 روپے کم ہوچکی ہے۔

لاہور: غازی آباد تھانے میں ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی، 78 اہلکار معطل
- ایک دن قبل
پاکستان علماء کونسل کا ’’پیغامِ پاکستان‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان
- 3 دن قبل
ڈرون حملے میں کارگو جہاز غرق
- 4 دن قبل

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 4 گھنٹے قبل
پاکستان اور چین کی دوستی آزمودہ اور وقت کی ہر کسوٹی پر ہمیشہ پوری اتری ہے: چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر
- 4 دن قبل
پاکستانی عمرہ زائرین کے لیے نئی لگنے والی شرط کیا ہے؟
- ایک دن قبل
پولیس کا جنون، لڑکی نے خودکشی کیوں کی؟
- ایک دن قبل
خاتون فٹبالر سمندر میں اچانک ڈوب گئ، کہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی؟
- ایک دن قبل
آئی ایس پی آر سمر انٹرن شپ میں معلوماتی و تربیتی سیشنز
- ایک دن قبل

سینئرجج جبری ریٹائر، وجہ سامنے آگئی
- 4 دن قبل
تیسرے ہاکی ٹیسٹ میں پاکستان کی جنوبی کوریا کو 3-4 سے شکست
- 4 گھنٹے قبل
عبداللہ طاہر قتل کیس: مرکزی مبینہ شوٹر کی شناخت، 6 سہولت کار گرفتار
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






