اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے،صرافہ ایسوسی ایشن

شائع شدہ 4 months ago پر Jan 17th 2026, 2:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: عالمی اورمقامی مارکیٹ ایک روز کے اضافے کے بعد میں سونامعمولی سستاہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 4 لاکھ 81 ہزار 862 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 515 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد اس کی قیمت 4 لاکھ 13 ہزار 118 روپے ہو گئی ہے۔
علاوہ ازاں چاندی کی فی تولہ قیمت 43 روپے کم ہو کر 9482 روپے پر آ گئی۔
دوسری جانب عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہوکر 4595 ڈالر کا ہوگیاہے۔

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق
- ایک دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم
- 2 دن قبل

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی
- 2 دن قبل

پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک
- 2 دن قبل

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار
- 17 گھنٹے قبل

پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- 2 دن قبل

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا
- 2 دن قبل

امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا
- ایک دن قبل

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
- 15 گھنٹے قبل
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی
- 17 گھنٹے قبل
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات













