Advertisement

ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی،صدرٹرمپ کا دعویٰ

وینزویلا میں راز افشا کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پینٹاگون کے کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن سے متعلق خفیہ معلومات لیک کرنے پر گرفتار کیا گیا،ٹرمپ

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 15th 2026, 3:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ایران میں ہلاکتیں رک گئیں، اب پھانسیاں نہیں ہوں گی،صدرٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن ڈی سی:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں ہلاکتوں کا سلسلہ رک گیا ہے اور اب گرفتار مظاہرین لو پھانسیاں بھی نہیں ہوں گی۔

تفصیلا ت کے مطابق اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں، معلومات بہت اہم ذرائع سے موصول ہوئی ہیں، آج بہت سی پھانسیوں کا پروگرام تھا لیکن اب وہ نہیں ہوں گی۔

اس دوران صحافی نے سوال کیا کہ کیا ایران کے خلاف کارروائی اب خارج از امکان ہے؟ اس پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کا عمل دیکھیں اور جانچیں گے، ہمیں معتبر ذرائع سے اچھا بیان ملا ہے۔

وینزویلا سے متعلق بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وینزویلا میں راز افشا کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پینٹاگون کے کنٹریکٹر کو وینزویلا آپریشن سے متعلق خفیہ معلومات لیک کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

Advertisement
وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

  • 2 دن قبل
امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

  • ایک دن قبل
امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

  • 2 دن قبل
پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

  • 13 گھنٹے قبل
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

  • 18 گھنٹے قبل
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

  • 15 گھنٹے قبل
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار