Advertisement
Mobin
Advertisement
تجارت

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

فی تولہ چاندی کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 9 ہزار 425 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 129 روپے کی کمی سے 8 ہزار 80 روپے کی سطح پر آگئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 ماہ قبل پر جنوری 15 2026، 3:01 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

کراچی: مسلسل تیزی کے بعد عالمی و مقامی مارکیٹوںسونے اور چاندی کی قیمت میں ہزاروں روپےکمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر زایسوسی ایشن کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ملک میں ایک تولہ سونا کی قیمت 3700 روپے  کمی کےبعد4 لاکھ 82 ہزار 462 روپے کی سطح پر آگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح دس گرام سونا 3172 روپےسستا ہوکر 4 لاکھ 13 ہزار 633 روپےکاہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت150 روپے کمی کے بعد 9425 روپے ہو گئی۔

علاوہ ازاں فی تولہ چاندی کی قیمت 150 روپے کی کمی سے 9 ہزار 425 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 129 روپے کی کمی سے 8 ہزار 80 روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر سستا ہوکر 4601 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔

Advertisement
Moib
پاکستان اور چین مختلف شعبوں میں اے آئی پر مبنی شراکت داری مضبوط بنانے پر متفق

  • 13 گھنٹے قبل
سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید 20 مارچ جمعہ کو ہوگی

  • 7 گھنٹے قبل
ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

ڈی جی فوڈ اتھارٹی خیبرپختونخوا فائرنگ سے زخمی

  • 13 گھنٹے قبل
علی لاریجانی کا ہاتھ سے لکھا بیان ایرانی میڈیا پر آ گیا، امریکی حملوں میں شہید فوجیوں کو خراج عقیدت

  • ایک دن قبل
پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائی پر بھارت کے بے بنیاد بیان کو مسترد کر دیا

  • 7 گھنٹے قبل
مسلسل کئی روز کی کمی کے سونا ایک دفعہ پھر مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • 2 دن قبل
خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

  • 12 گھنٹے قبل
وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کو اعلیٰ تحقیقاتی ادارہ بنانے کی ہدایت

  • 2 دن قبل
کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

کفایت شعاری مہم:حکومت کا یوم پاکستان کی پریڈ اور تقریبات منسوخ کرنے کا فیصلہ

  • ایک دن قبل
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر تسلی بخش قرار،وزیراعظم کی سپلائی چین مزید بہتر بنانے کی ہدایت

کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

کراچی :میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، بی ایل اے کا اہم کمانڈر سہیل بلوچ جہنم واصل

  • 2 دن قبل
وزیراعظم شہبازشریف کا قازق صدرسے ٹیلیفونک رابطہ،قازقستان کے آئینی ریفرنڈم کی کامیابی پر مبارکباددی