Advertisement
پاکستان

پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وزیر دفاع نے مراکشی ہم منصب کو پاکستانی فٹ بال کا تحفہ بھی پیش کیا اور ملاقاتوں سے قبل محمد پنجم کے مزار پر حاضری دی، مہمانوں کی کتاب پر دستخط بھی کیے

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 months ago پر Jan 13th 2026, 8:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط

رباط:پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرلیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے مراکش کی نیشنل ڈیفنس ایڈمنسٹریشن کے سربراہ عبداللطیف لودی سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر وفود کی سطح پر قیادت بھی کی گئی۔ 

انہوں نے مراکش کے امور خارجہ، افریقی تعاون کے وزیر ناصر بوریتا اور تارکین وطن سے بھی ملاقاتیں کیں۔

دوران ملاقات وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے جو دفاعی، سیکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم سنگ میل ہے۔

علاوہ ازیں وزیر دفاع نے مراکشی ہم منصب کو پاکستانی فٹ بال کا تحفہ بھی پیش کیا اور ملاقاتوں سے قبل محمد پنجم کے مزار پر حاضری دی، مہمانوں کی کتاب پر دستخط بھی کیے۔ 

پاکستان اور مراکش نے امن، استحکام، تعاون کے لیے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

Advertisement
یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا، معاہدے کیلئے کام کر رہے ہیں،ٹرمپ

  • ایک دن قبل
میری اولین ترجیح خواتین کے لیے ایک محفوظ پنجاب بنانا ہے،مریم نواز شریف

وزیر اعظم کی کسانو ں کو بروقت کھاد کی فراہمی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایات 

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے "پنجاب فلم سٹی اتھارٹی بل 2026" کی توثیق کر دی  

پائیدارترقی کیلئےماحول دوست توانائی اور قابل تجدید ذرائع استعمال میں لانا ترجیحات میں شامل ہے،شہبازشریف 

عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر سٹائلسٹ آمنہ انعام پاکستان پہنچ گئیں، ثقافتی وسماجی  تقریبات میں ہونگی

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اور صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود اولین ترجیح ہے،شہباز شریف

روس نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ’سرمات‘ کا کامیابی سے تجربہ کر لیا

پاکستان کا بوسنیا و ہرزیگووینا کی خودمختاری کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 30کروڑڈالرکی قسط موصول

  • 8 گھنٹے قبل
بارکھان میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سکیورٹی فورسزکے 5 اہلکار شہید،7 دہشتگرد بھی ہلاک

  • 37 منٹ قبل
وزیر اعظم سے آذری صدر الہام علیوف کا ٹیلیفونک رابطہ،دو طرفہ تعلقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال