اسحاق ڈار کاانڈونیشین وزیرخارجہ سے رابطہ، او آئی سی سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال
گفتگو کے دوران عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں صومالیہ کی صورتحال اور غزہ میں دیرپا امن کی کوششیں شامل ہیں،ترجمان

شائع شدہ 5 months ago پر Jan 5th 2026, 10:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وزیر خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کاانڈونیشیا کے وزیر خارجہ ہی سوگیونو سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور انڈونیشیا کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا اور او آئی سی سمیت کثیرالجہتی فورمز پر تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے دوران عالمی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جس میں صومالیہ کی صورتحال اور غزہ میں دیرپا امن کی کوششیں شامل ہیں۔
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں وزرائے خارجہ نے اہم علاقائی و عالمی امور پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا
- 42 منٹ قبل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات سوشل میڈیا پر جاری کردیں
- 3 گھنٹے قبل

خراب شہرت رکھنے والا جج عدالتی منصب پر برقرار نہیں رہ سکتا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
- 31 منٹ قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

خریداروں کیلئے خوشخبری، سونا یکدم کئی ہزار روپے سستا ہو گیا،نئی قیمت کیا ہو گئی؟
- 3 گھنٹے قبل

ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے 2 ساتھی جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- ایک گھنٹہ قبل

معاہدے کی خلاف ورزی یا غیر ضروری مطالبات مسلط کرنے کی کوشش کی گئی تو سخت جواب دیا جائے گا،قالیباف
- 27 منٹ قبل

طالبان رجیم کا کے پی اوربلوچستان میں مبینہ داعش کیمپس کو ڈرونز سے نشانہ بنانےکا پروپیگنڈا بے نقاب
- 3 گھنٹے قبل

خیبرپختونخوا کا 2122 ارب کا بجٹ پیش، تنخواہ و پنشن میں 7 فیصد اضافہ ،کم سے کم اجرت 45 ہزار مقرر
- ایک گھنٹہ قبل

قیام امن میں پاکستان کا تاریخی کردار،طاہر اشرفی کا خطبہ جمہ میں عسکری و سول قیادت کو زبردست خراجِ تحسین
- 4 گھنٹے قبل

معاہدے کا کمزور فریق واشنگٹن نہیں بلکہ تہران ہے، ایران کو کوئی مالی رعایت نہیں دیں گے،ٹرمپ
- 9 منٹ قبل

ورلڈ کپ کے دوران سفری پابندیاں،ایرانی فٹبال فیڈریشن کا فیفا سے رجوع کرنے کا اعلان
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





