فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شیرخان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی کمی طویل عرصے تک محسوس کی جاتی رہے گی

شائع شدہ 6 months ago پر Dec 29th 2025, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: پاکستان فلم انڈسٹری کےہردلعزیزاور سینئر اداکارشیرخان انتقال کر گئے۔
اہل خانہ کے مطابق شیرخان کا جسد خاکی ان کے آبائی شہرراولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے،جہاں ان کی تدفین راولپنڈی کی جائے گی۔
دوسری جانب فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے شیرخان کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی کمی طویل عرصے تک محسوس کی جاتی رہے گی۔
خیال رہے کہ اداکار شیرخان نے اپنے فلمی کیریئر کے دوران جیوااورشیردل سمیت درجنوں پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہردکھائے ۔

گلوکارہ شاہدہ منی کی رہائش گاہ پر بارہ محرم الحرام کی مناسبت سے مجلس عزا
- 2 دن قبل
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
- 2 دن قبل
جرمنی کیخلاف تاریخی کامیابی پر پیراگوئے میں جشن، حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
- 2 دن قبل

ملک بھر کے تمام پاسپورٹ دفاتر میں شہریوں کے لئے نئی سہولت کا آغاز
- 16 گھنٹے قبل
فیفا : میکسیکو نے ایکواڈور کو ہرا دیا کر 40 سالہ جمود توڑ ڈالا
- 17 گھنٹے قبل
خیبر پختونخوا: بارش اور فلیش فلڈ نے تباہی مچا دی، آسمانی بجلی گرنے سے 2 بچے ہلاک
- 16 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں مزید ہزاروں روپے کمی؟ ایک تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 17 گھنٹے قبل

لاہور: ٹیوشن سینٹر کی چھت گرگئی، ملبے تلے دب کر 14 بچے جاں بحق
- 2 دن قبل
لاہو ٹیوشن سینٹر سانحہ: جاں بحق بچوں کی تدفین مکمل، تحقیقات کا دائرہ وسیع، خستہ حال عمارتوں کی جانچ کا حکم
- 15 گھنٹے قبل
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 5 دن قبل
سوات: جھیل سیف اللہ میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق
- 12 گھنٹے قبل

ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







