لاہور: سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی نے کہا ہےکہ یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ الیکشن جیتنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

جی این این کے پروگرام"ویو پوائنٹ"میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا کہنا تھا کہ میں کہتاہوں کہ اگر یوسف رضاگیلانی سینیٹ الیکشن جیتے گئے تو اگلے ہی روز تحریک عدم اعتماد آ جائےگی اور وہ کامیاب بھی ہو گی لیکن ایسا ہو نہیں سکتا،یاد ہو تو کچھ عرصہ قبل پی ڈی ایم والوں کے پاس سینیٹ میں سنجرانی کی دفعہ سیکرٹ بیلٹ میں اکثریت تھی لیکن پھر بھی ہار گئے تھے اس لیے اگر وہ وہاں ہار گئے تو اوپن بیلٹ میں کیسے ہار سکتے ہیں؟
زرداری کو قائد اعظم کی سپورٹ۔۔ سنیئے ظفر ہلالی کا دلچسپ تجزیہ @ZafarHilaly @imranyaqubkhan @PTIofficial @pmln_org @MediaCellPPP #ViewPoint #GNN pic.twitter.com/tQidAxe5pU
— GNN (@gnnhdofficial) February 13, 2021
سینئر تجزیہ کار ظفر ہلالی کا مزید کہنا تھا کہ اس لیے یہ سوال ہی نہیں پیدا ہوتا کہ یوسف رضا گیلانی سینیٹ الیکشن جیت سکتے ہیں،گیلانی کو زرداری نے قائداعظم کی سپورٹ سے صرف نامزد کیا ہے اور زرداری صاحب کو امید ہے کہ قائداعظم کی مدد سے اگر 20 کے فرق کو 10 کردیں تو پھر بھی ان کے لیے ایک قسم کی فتح ہے اور مزے کی بات ہے آج کل قائداعظم کے ساتھ دبئی میں اپارٹمنٹس بھی سستے ہو گئے ہیں۔

سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،نوجوانوں کی بھرپور شرکت
- 13 گھنٹے قبل

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- 9 گھنٹے قبل

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- 9 گھنٹے قبل

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان کی دعوت پر امریکا ایران کا ایک پلیٹ فارم پر آنا عالمی سطح پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے، شہباز شریف
- 14 گھنٹے قبل

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- 12 گھنٹے قبل
اگرایران نےامریکی شرائط کو تسلیم نہ کیا تو فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید اور سخت ہو گی،ٹرمپ
- 13 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- 11 گھنٹے قبل

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- 9 گھنٹے قبل

امریکا کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزرات خارجہ
- 15 گھنٹے قبل

عراقچی کی وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- 11 گھنٹے قبل


