Advertisement

  مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ مکروہ اقدام ہے، اس سے نمٹنا ہوگا،برطانوی وزیر اعظم

حکومت مساجد اور مسلم اسکولوں کی حفاظت کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس سے نفرت انگیز رویہ مانیٹر کیا جاسکے گا اور اس طرح متاثرین کی مدد ہوسکےگی،کئیر اسٹارمر

GNN Web Desk
شائع شدہ 7 months ago پر Nov 20th 2025, 5:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
  مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ مکروہ اقدام ہے، اس سے نمٹنا ہوگا،برطانوی وزیر اعظم

لندن: برطانوی وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نےبرطانیہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز  رویے کو مکروہ اقدام قرار دیتے ہوئے واضح کردیاکہ ان اقدامات کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم سر کئیر اسٹارمر نے برطانوی ہاؤس آف کامنز  میں بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ملک میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی نسل پرستی اور اسلاموفوبیا کا مقابلہ کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔

اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز رویہ مکروہ اقدام ہے، اس سے نمٹنا ہوگا اور  ان اقدامات کی ہمارے معاشرے میں کوئی جگہ نہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت مساجد اور مسلم اسکولوں کی حفاظت کے لیے فنڈنگ میں اضافہ کر رہی ہے جس کے بعد نفرت انگیز  رویہ مانیٹر  کیا جاسکے گا اور  اس طرح  متاثرین کی مدد ہوسکےگی۔

Advertisement
پنجاب اسکلز ڈویلپمنٹ فنڈاور مائیگرنٹ ریسورس سینٹرپاکستان کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط

  • 3 گھنٹے قبل
طالبان رجیم نے افغان  شہریوں کیلئے قید خانہ اور امن دشمنوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنا دیا،عالمی جریدہ

  • 6 گھنٹے قبل
عالمی  شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر آمنہ انعام کی سالگرہ کی تقریب، فیملی سمیت شوبز شخصیات کی شرکت

  • ایک دن قبل
 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

 لبنان پر اسرائیلی حملہ ایران امریکا معاہدے کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا،عباس عراقچی کا انتباہ

  • 6 گھنٹے قبل
وزیراعظم سے مختلف اراکین قومی اسمبلی کی ملاقاتیں ،عالمی امن کے قیام کیلئے کامیاب کوششوں پر خراج تحسین

  • 7 گھنٹے قبل
اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد  برآمد

اٹک میں سی ٹی ڈی کی کامیاب کارروائی، 5 خطرناک دہشت گرد ہلاک،اسلحہ و گولہ بارودو دیگر مواد برآمد

  • 6 گھنٹے قبل
اپوزیشن کے شور شرابے میں پنجاب کا  بجٹ پیش، ملازمین کی تنخواہوں میں 7، پنشن میں 3.5 فیصد اضافہ تجویز

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

ایران کے ساتھ معاہدہ طے پا چکا ہے، ہرمز سے بحری جہازوں کی آمدورفت دوبارہ شروع ہو گئی ہے ،ٹرمپ 

  • ایک دن قبل
روس کا ٹی یو-22 بمبار طیارہ ٹریننگ پرواز کے دوران گر کر تباہ،وزارت دفاع کی تصدیق 

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم

وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگاواٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات برداشت کرے گی،وزیراعظم

  • 6 گھنٹے قبل
امریکا نہ ہوتا تواسرائیل کا وجود ہی نہ ہوتا ، حزب اللہ سے نمٹنے کی ذمہ داری شام کو سونپنی چاہئے،ٹرمپ

امن مذاکرات کی کامیابی پاکستان کی سفارتی فتح ہے، ہیڈ لائن ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتے، سیکیورٹی ذرائع