غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے صدر نے ملک بھر میں کورونا بحران کی وجہ سے پرتشدد مظاہروں کےبعد وزیراعظم کو برطرف اور پارلیمنٹ کو تحلیل کردیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 27th 2021, 5:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
گزشتہ روز سے کورونا وباپر قابوپانے میں ناکامی کے بعد ہزاروں مظاہرین حکومت کے خلاف سڑکوں پر آئے تھے ۔
مشتعل مظاہرین نے برسر اقتدار ایناہدا پارٹی کے دفاتر پر حملے کیے تھے اور توڑ پھوڑ کی تھی۔ مظاہرین نے توزور شہر میں پارٹی ہیڈ کوارٹرز کے دفتر کو بھی آگ لگا دی۔
مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے آنسوں گیس کی شیلنگ کی اور کئی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- ایک دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- ایک دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 13 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فل ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 11 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 3 دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 12 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- ایک دن قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 6 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 8 گھنٹے قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 4 دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 12 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

