راولپنڈی: پاک فوج کے زیراہتمام " جدار الحدید"مشقوں کا انعقاد ہو ا اور کراچی کور کے جوانوں نے" جدار الحدید"مشقوں میں شرکت کی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 14th 2021, 10:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے زیراہتمام ہونے والی مشقوں" جدار الحدید" کے معنی سیسہ پلائی دیوار کے ہیں،مشقیں تھر کے ریگستان میں جاری ہیں اور مشقیں چھورکےعلاقےسے 74 کلومیٹردورروایتی آپریشن کےتحت جاری ہیں۔
آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ 4ہفتے پر محیط مشقوں میں دفاعی حکمت عملی کے تحت ڈرلز کی جا رہی ہیں،مشقوں کا مقصد صحرامیں ملکی دفاع کوجانچناہے،کراچی کورکی مشقیں 28 فروری کواختتام پذیرہوں گی۔

دشمن بحری ناکہ بندی کے ذریعے اقتصادی دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہا ہے،باقر قالیباف
- 22 منٹ قبل

پاکستان کی دعوت پر امریکا ایران کا ایک پلیٹ فارم پر آنا عالمی سطح پر اعتماد کا واضح ثبوت ہے، شہباز شریف
- 5 گھنٹے قبل

معرکۂ حق پاکستان کی فیصلہ کن عسکری برتری اور فولادی قومی اتحاد کا ناقابلِ تردید ثبوت ہے،خواجہ آصف
- 3 گھنٹے قبل

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی خطے کی بحری سلامتی کیلئے بڑا چیلنج ہے،نیول چیف
- 2 گھنٹے قبل

عراقچی کی وانگ یی سے ملاقات ،چین نے ایران کے خلاف امریکا و اسرائیلی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
- 5 گھنٹے قبل

سرچ فار جسٹس کے زیر اہتمام ایک روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد،نوجوانوں کی بھرپور شرکت
- 4 گھنٹے قبل

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین شہید کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا ، وزیراعظم، فیلڈ مارشل سمیت اعلیٰ قیادت کی شرکت
- 25 منٹ قبل
اگرایران نےامریکی شرائط کو تسلیم نہ کیا تو فوجی کارروائی پہلے سے زیادہ شدید اور سخت ہو گی،ٹرمپ
- 5 گھنٹے قبل

سری لنکا نے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز میں شرکت کی تصدیق کر دی
- 16 منٹ قبل

پولینڈ میں آگ بجھانے کے دوران طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ایران معاہدے کو تسلیم کرتا ہے تو معاملہ ختم ہو جائے گا، نہیں تو بمباری کی جائے گی،ٹرمپ کی دھمکی
- 30 منٹ قبل

امریکا کی 14 نکاتی امن تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ایرانی وزرات خارجہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے


