سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی انٹیلی جنس معلومات، خفیہ اداروں اور فورسز کے درمیان مؤثر ہم آہنگی اور تعاون کا نتیجہ ہے۔


بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم کے خلاف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے چھ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، کارروائی دہشت گرد گروہ ’’فتنہ الہندوستان‘‘ کے خلاف کی گئی، جس کے نتیجے میں گروہ کی موجودگی اور اس کی سرگرمیوں کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق دہشت گرد ایک پہاڑی علاقے میں واقع غار میں چھپے ہوئے تھے۔ فضائی نگرانی کے ذریعے ان پر مسلسل نظر رکھی گئی اور مناسب وقت پر مؤثر کارروائی کی گئی، جس میں تمام دہشت گرد مارے گئے۔
سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ کامیابی انٹیلی جنس معلومات، خفیہ اداروں اور فورسز کے درمیان مؤثر ہم آہنگی اور تعاون کا نتیجہ ہے۔
حکام نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بلوچستان میں قیامِ امن اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی آپریشنز جاری رہیں گے۔
فیس بک میں نیا اے آئی فیچر، پوسٹس کے لیے خودکار تصاویر بنانے کی سہولت
- ایک گھنٹہ قبل

متنازعہ ٹوئٹ کا معاملہ:ایڈوکیٹ ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ گرفتار
- ایک گھنٹہ قبل

ٹک ٹاک کا بڑا اعلان: کریئیٹرز کو سبسکرپشن آمدنی کا 90 فیصد ملے گا
- 17 منٹ قبل

سیکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم ورلڈکپ 2025 سے دستبردار
- 27 منٹ قبل

گورنرکامران ٹیسوری نے زرعی انکم ٹیکس سے متعلق آرڈیننس جاری کردیا
- 21 منٹ قبل

پی ٹی وی کے ممتازاداکاراسماعیل شاہ کی 33 ویں برسی آج منائی جارہی ہے
- 24 منٹ قبل

بابا گورو نانک کا 556 واں یوم پیدائش: دو ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری
- 2 گھنٹے قبل

طالبان حکومت میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، بدخشاں میں دھڑوں میں جھڑپیں
- 37 منٹ قبل

پاکستان کی غزہ پراسرائیلی جارحیت اور امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت
- 2 گھنٹے قبل

محسن نقوی سے ایرانی صدر کی ملاقات ، پاک ،افغان کشیدگی کم کرانے میں تعاون کی پیشکش
- ایک گھنٹہ قبل

طالبان رجیم میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے،، مذاکرات کی ناکامی پر خواجہ آصف کا درعمل
- 4 گھنٹے قبل

ٹک ٹاک صارفین اب ویڈیو شیئرنگ ایپ سے زیادہ پیسے کماسکیں گے
- 3 گھنٹے قبل







.jpg&w=3840&q=75)



