Advertisement

فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ میں 7.4 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

زلزلہ پیما ادارےکے مطابق اگلے 2 گھنٹوں میں بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں ایک میٹر اونچی لہروں کی پیشگوئی کی گئی ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 19 days ago پر Oct 10th 2025, 11:25 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ میں 7.4 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے  ساحل کے قریب شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 10 اکتوبر کی صبح  9 بج کر 43 منٹ پر فلپائن   کے جزیرے مینڈاناؤ 7.4 شدت کا زلزلہ آیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔

فلپائن کے زلزلہ پیما ادارےکے مطابق اگلے 2 گھنٹوں میں بحرالکاہل کے ساحلی علاقوں میں ایک میٹر اونچی لہروں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق زلزلے میں کسی کے زخمی اور ہلاک ہونے کی تاحال کوئی اطلاع نہیں ہے۔ 

واضح رہے  کہ یکم اکتوبر 2025 کو بھی فلپائن میں  6.9 شدت کے زلزلے تباہی مچادی تھی جس کے نتیجے میں 74 افراد ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوگئے تھے۔ 

Advertisement
وزیراعظم اور صدر مملکت کی  ترکیہ کے 102ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد

  • 5 گھنٹے قبل
کراچی : ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، دو دن میں ساڑھے تین کروڑ  کے   ای چالان  جاری

  • 4 گھنٹے قبل
سعودی عرب نے اپنی نوعیت کا دنیا کا پہلا ’’اسکائی اسٹیڈیم‘‘ بنانےکا منصوبہ تیار کر لیا

  • 6 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قدر میں ہزاروں روپے کا اضافہ،چاندی بھی مہنگی

ملک میں سونے کی قدر میں ہزاروں روپے کا اضافہ،چاندی بھی مہنگی

  • 4 گھنٹے قبل
ایشیائی ترقیاتی بینک نے ’’گلیشیئرز ٹو فارمز‘‘ پروگرام کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے ’’گلیشیئرز ٹو فارمز‘‘ پروگرام کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ ایشیا کے دورے کے آخری مرحلے میں جنوبی کوریا پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستان کی غزہ پراسرائیلی جارحیت اور امن معاہدے کی خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

  • 2 منٹ قبل
وزارتِ داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کے 290 ارکان کے نام سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کر دیئے

  • 8 گھنٹے قبل
پنجاب میں فضائی آلودگی کی صورتحال بدستور تشویش ناک، لاہور  آلودہ ترین شہروں  میں آج بھی سر فہرست

بابا گورو نانک کا 556 واں یوم پیدائش: دو ہزار سے زائد بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری

  • 19 منٹ قبل
طالبان رجیم میں انتشار اور دھوکہ دہی بتدریج موجود ہے،، مذاکرات کی ناکامی پر خواجہ آصف کا درعمل

  • 3 گھنٹے قبل
ٹک ٹاک صارفین اب ویڈیو شیئرنگ ایپ سے زیادہ پیسے کماسکیں گے

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement