لاہور : انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے پلیروں کی نئی ریکنگ جاری کردی ہے ،پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کی لمبی چھلانگ، پہلی بار ٹاپ 10میں شامل ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 22nd 2021, 6:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق بیٹسمینوں کی فہرست میں پاکستانی بلے باز محمدرضوان 4پوائنٹس ترقی کےساتھ ساتویں نمبرپرآگئے ہیں ، پاکستانی کپتان بابراعظم کی دوسری پوزیشن برقرار ہے ۔
ٹی 20بیٹسمینوں میں ڈیوڈملان کی پہلی پوزیشن برقرار ہے ۔
بائولر کی فہرست میں پاکستان کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی 4درجے ترقی پاکر 13ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں ،جبکہ باؤلرزمیں تبریزشمسی اورآل راؤنڈرزمیں محمدنبی پہلی پوزیشن پربراجمان ہیں ۔
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 16 hours ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- a day ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 17 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 3 days ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 17 hours ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 13 hours ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- a day ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- 2 days ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 3 days ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

