لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عید کی نماز لاہور میں ادا کی اور ملکی سلامتی کے لیے دعا کی ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 22nd 2021, 12:46 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر اعلیٰ پنجاب نےعیدالضحیٰ کے موقع پرپیغام میں کہا ہے کہ عیدالضحی کے پرمسرت موقع پراہل وطن کومبارک باددیتے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے نماز عیدالاضحی وزیراعلیٰ آفس کی مسجد میں ادا کی ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کورونا کے باعث سماجی فاصلے برقرار رکھتے ہوئے لوگوں کو عید الاضحی کی مبارکباددی۔
واٹس ایپ کا زبردست فیچر متعارف
نماز عید کے بعد ملک کی ترقی، خوشحالی و سا لمیت کیلئے دعا کی اوروزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کشمیری عوام کی بھارتی ظلم و استبداد سے نجات اور مقبوضہ کشمیر کی آزادی کیلئے خصوصی دعا مانگی۔ نماز کی ادائیگی کے بعد وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی.
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18 جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی
- 7 گھنٹے قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا
- 5 گھنٹے قبل

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- 9 گھنٹے قبل
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- ایک دن قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 دن قبل

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 دن قبل

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- ایک دن قبل

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



