اسرائیلی وزیر دفاع بینی گینٹز نے کہا ہے کہ ہم حکومتوں کو صرف جرائم اور دہشتگردی سے بچنے کیلئے سائبرپراڈکٹس برآمد کرنے کی منظوری دیتے ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 21st 2021, 2:05 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز دنیابھرمیں جاسوسی کیلئے استعمال ہونیوالے اسرائیلی سافٹ وئیر کے معاملے پر بول اٹھے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیردفاع بینی گینٹز کا کہنا ہے کہ ؎ ین ایس اوکے سافٹ وئیر کو صحافیوں اور انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالوں کی جاسوسی کیلئے استعمال ہونےکا معاملہ دیکھ رہے ہیں،ہم حکومتوں کو صرف جرائم اور دہشتگردی سے بچنے کیلئے سائبرپراڈکٹس برآمد کرنے کی منظوری دیتے ہیں،سسٹم خریدنے والے ممالک کو شرائط پر لازمی عمل کرنا چاہیے۔
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 2 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 2 days ago

ملک میں آج بھی سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
- a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 2 days ago

کوہاٹ میں بارش کے باعث کچے مکان کی چھت گر گئی، 11 افراد جاں بحق، 12 زخمی
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو
- 20 hours ago

پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا
- an hour ago

بھارت میں پابندی کے باوجود دلجیت دوسانجھ کی فلم 'ستلج' کی نمائش جاری، عالمی سطح پر بھی تنازع شدت اختیار کر گیا
- a day ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 2 days ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- an hour ago

لالی وڈ کی نئی آنیوالی فلم ’ریڈ لائن‘ کے گانے کی مقامی اسٹوڈیو میں ریکارڈنگ
- a day ago

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار
- 17 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

