ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،گھر،گلیاں،مسجدیں،شاہراہیں جگمگانے لگیں ،نبی آخرالزماں ﷺکےذکرکی محفلیں سج گئیں


لاہور: صوبائی حکومت نے پنجاب میں ہفتہ 12 ربیع الاول کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
اس حوالے سے صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق اس روز تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے جبکہ سول سیکرٹریٹ چونکہ پہلے ہی ہفتے کو بند ہوتا ہے، اس لیے وہاں معمول کے مطابق تعطیل ہوگی۔
جبکہ اہسپتالوں میں بھی صرف ایمرجنسی سروسز دستیاب ہوں گی جبکہ انتظامی دفاتر اور او پی ڈی بند رہیں گے۔ اتوار کو معمول کی چھٹی کے باعث شہری 2چھٹیوں سے لطف اندوز ہونگے۔
دوسری جانب ملک بھر میں عید میلاد النبی ﷺکی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ،گھر،گلیاں،مسجدیں،شاہراہیں جگمگانے لگیں ،نبی آخرالزماں ﷺکےذکرکی محفلیں سج گئیں۔
شہر قائد میں جشنِ عید میلادالنبی ﷺ کی تیاریاں زورو شور سے جاری،ربیع الاول شروع ہوتے ہی محمود آباد سمیت مختلف علاقوں میں رونقیں بڑھ گئیں،جھنڈوں، نعلین پاک، لائٹوں اور دیگر اشیاء کے سٹالز سج گئے، سٹال مالکان کا کہنا ہے کہ آقا ﷺ کی ولادت کی خوشی منانا ہمارا ایمان ہے۔
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل



