وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نےمشترکہ آپریشن کرتے ہوئے سیلاب میں پھنسے 6 شیر ریسکیو کر لیے
تمام شیروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا فوری میڈیکل چیک اپ اور ویٹرنری کیئر فراہم کی جا رہی ہے،مریم اورنگزیب


لاہور: وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو فورس نے ملتان روڈ پر راوی کے کنارے واقع ایک فارم ہائس میں پھنسے 6 شیروں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو کر لیا۔
اس موقع پر پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وائلڈ لائف رینجرز اور ریسکیو اہلکاروں کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ شدید بارشوں اور مشکل حالات کے باوجود ٹیم نے جانفشانی سے فرائض انجام دیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بروقت کارروائی نہ صرف شیروں کی جان بچانے میں کامیاب رہی بلکہ انسانی جانوں کو بھی ممکنہ خطرات سے محفوظ کر دیا۔
سینئر وزیر کا کہنا تھا کہ وائلڈ لائف نے ان شیروں اور ان سے انسانی جانوں کے خطرے کو بروقت ٹال دیا، یہ ایک مشکل آپریشن تھا جس میں چارکشتیاں اورویٹنری ڈاکٹرز نے حصہ لیا۔
مریم اورنگزیب نے مزید بتایا کہ ریسکیو کیے گئے تمام شیروں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا فوری میڈیکل چیک اپ اور ویٹرنری کیئر فراہم کی جا رہی ہے۔
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 2 دن قبل

این ڈی ایم اے کا 7 سے 10 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ، متعدد علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کا خدشہ
- 6 گھنٹے قبل
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری، وجہ سامنے آگئی
- 8 گھنٹے قبل
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 2 دن قبل
حماس نے20 سال بعد غزہ میں اپنی حکومت ختم کرنے کا اعلان کر دیا
- 7 گھنٹے قبل
آسٹریلیا نے انگلینڈ کوہرا کر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

دُرفشاں سلیم سے شادی کی افواہوں پر رجب بٹ نے بلاآخر اپنی زبان کھول ہی دی
- 6 گھنٹے قبل

پی ایس ڈی ایف اور ایف پی سی سی آئی کا صنعتی ضروریات سے ہم آہنگ ہنرمندی کے فروغ کے لیے اشتراک
- ایک دن قبل

پاکستان کے جائز آبی حق کے حصول کے لیے ہر ضروری اقدام کیا جائے گا: کور کمانڈرز کانفرنس
- 3 گھنٹے قبل
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 2 دن قبل

قیاس آرائیاں،افواہیں دم توڑ گئیں، اداکار معمر رانا سنگیتا کی فلم مکھو میں مرکزی کردار ادا کریں گے
- ایک دن قبل





