پنجاب میں شدید سیلابی صورتحال کےباعث 3200 سے زائد دیہات جبکہ 24 لاکھ سے زائد لوگ متاثر ہوئے، رپورٹ
پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی


پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔
ریلیف کمشنر پنجاب کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شدید سیلابی صورتحال کےباعث 3200سے زائد دیہات متاثر ہوئے ہیں۔
ریلیف کمشنر کا بتانا ہے کہ شدید سیلابی صورتحال میں مجموعی طور پر 24 لاکھ 52 ہزار لوگ متاثر ہوئے جب کہ حالیہ سیلاب میں ڈوبنے سے 41 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریلیف کمشنر کے مطابق سیلاب میں پھنسے 9 لاکھ99 ہزار لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاگیا ہے۔
ریلیف کمشنر نے بتایا کہ دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا کے مقام پر پانی کا بہاؤ 2 لاکھ 53 ہزار کیوسک اور دریائےستلج سلیمانکی کے مقام پر پانی کابہاؤ ایک لاکھ 24ہزار کیوسک ہے۔
رپورٹ کے مطابق دریائے راوی میں جسڑ کے مقام پر پانی کا بہاؤ54ہزار کیوسک اور ردریائے راوی میں ہی شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 60 ہزار کیوسک ہے۔
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 16 گھنٹے قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل


