ہم جرمنی کے ساتھ مل کر یوکرین کو طاقتور ایئر ڈیفنس سسٹمز فراہم کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے ملک کا دفاع کر سکے، وزیراعظم یوناس


ناروے کی حکومت نے یوکرین کے لیے تقریباً 7 ارب نارویجین کراؤن (700 ملین ڈالر) مالیت کا جدید فضائی دفاعی پیکج دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ امداد روسی فضائی حملوں سے یوکرین کے شہریوں اور اہم تنصیبات کے تحفظ کے لیے فراہم کی جارہی ہے۔
ناروے کے وزیراعظم یوناس گہر اسٹورے نے کہا کہ ’’ہم جرمنی کے ساتھ مل کر یوکرین کو طاقتور ایئر ڈیفنس سسٹمز فراہم کر رہے ہیں تاکہ وہ اپنے ملک کا دفاع کر سکے اور عوام کو روسی فضائی حملوں سے محفوظ رکھ سکے‘‘۔
رپورٹس کے مطابق ناروے اور جرمنی مل کر دو پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹمز اور ان کے میزائل فراہم کریں گے۔ اس کے علاوہ ناروے جرمن کمپنی ہینسولٹ سے ایئر ڈیفنس ریڈار اور اپنی مقامی کمپنی کونگزبرگ کے تیار کردہ دفاعی نظام کی خریداری میں بھی حصہ ڈال رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ پیکج یوکرین کی فضائی صلاحیت کو کافی مضبوط کرے گا، کیونکہ حالیہ دنوں میں روس نے ڈرون اور میزائل حملوں کی شدت بڑھا دی ہے۔

علاقائی فورم اجلاس: پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کا علاقائی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 23 minutes ago

وزیر اعظم نے ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل کی شقوں پر نظر ثانی کیلئے کمیٹی قائم کر دی
- 5 hours ago

ایران امریکہ امن مذاکرات میںوزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کا کردار لائق تحسین ہے، جے ڈی وینس
- 13 minutes ago

معاہدوں پرصرف کاغذی دستخط کافی نہیں ، بلکہ ان پر عملدرآمد بھی ضروری ہے،محمد مخبر
- 4 hours ago

ایران امریکا امن مذاکرات،وزیر اعظم و فیلڈ مارشل کی جے ڈی وینس سے ملاقات
- 5 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- a day ago

وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے ملاقات، مذاکرات کے حوالے سےتبادلہ خیال
- 4 hours ago

امریکہ کے ساتھ امن معاہدے کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں،ایرانی صدر
- 5 hours ago

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
- 17 minutes ago
ایران کی دھمکی کام کر گئی، نیتن یاہو کا لبنان جنگ بندی کا اعلان
- 5 hours ago

پاکستان کی نامور اداکارہ لیلیٰ نے ڈائریکشن کے میدان میں قدم رکھ دیا
- 4 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- a day ago









