Advertisement

بھارت :مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

ایل پی جی ٹینکر سڑک پر مُڑنے کی کوشش کررہا تھا کہ اسی دوران مسافر وین کی ٹکر ہوگئی،میڈیا رپورٹس

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 24th 2025, 5:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بھارت :مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق،متعدد زخمی

ہوشیارپور:بھارت ریاست پنجاب میں مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر کے درمیان تصادم سے 7 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں جالندھر روڈ پر منڈیالہ اڈہ کے قریب پیش آیا جہاں مسافر وین اور ایل پی جی ٹینکر میں تصادم ہوا، جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل پی جی ٹینکر سڑک پر مُڑنے کی کوشش کررہا تھا کہ اسی دوران مسافر وین کی ٹکر ہوگئی۔

پولیس کے مطابق تصادم کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے والا عملہ اور ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس کے مطابق جھلس کر زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال روانہ کیا گیا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 7 افرادجاں بحق ہوگئے۔

Advertisement
9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

  • a day ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

  • 20 hours ago
آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

  • 21 hours ago
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

  • a day ago
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

  • 20 hours ago
امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

  • a day ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ

  • 17 hours ago
 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

  • 21 hours ago
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • 19 hours ago
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے

  • 17 hours ago
صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی

  • 20 hours ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا