پاکستان کا بنگلا دیشی طلبہ کے لیے "پاکستان-بنگلا دیش نالج کوریڈور" کا آغاز
پاکستان نے بنگلا دیشی طلبہ کے لیے "پاکستان-بنگلا دیش نالج کوریڈور" کے تحت اگلے پانچ سالوں میں 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے

شائع شدہ 10 months ago پر Aug 24th 2025, 10:13 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بنگلا دیشی طلبہ کے لیے "پاکستان-بنگلا دیش نالج کوریڈور" کے تحت اگلے پانچ سالوں میں 500 اسکالرشپس دینے کا اعلان کیا ہے۔
ترجمان کا کہنا تھا کہ ان اسکالرشپس میں سے ایک چوتھائی میڈیکل کے شعبے سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو دی جائیں گی۔ اس کے علاوہ پاکستان آئندہ پانچ برسوں میں 100 بنگلا دیشی سول سرونٹس کو تربیت بھی فراہم کرے گا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان نے پی ٹی اے پی پروگرام کے تحت اسکالرشپس کی تعداد 5 سے بڑھا کر 25 کر دی ہے، تاکہ دونوں ممالک کے درمیان تعلیمی اور پیشہ ورانہ روابط مزید مضبوط ہو سکیں۔

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری
- 14 hours ago

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت تکنیکی سطح کے مذاکرات کل سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
- 9 hours ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا
- 11 hours ago

امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے
- 15 hours ago
لاہور: محمود بھٹی کے خلاف مذہبی و سماجی تنظیموں کااحتجاج، قانونی کارروائی کا مطالبہ
- 9 hours ago

صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی
- 11 hours ago

دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ
- 13 hours ago

آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع
- 13 hours ago

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا
- 11 hours ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا
- 11 hours ago

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ
- 14 hours ago

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی
- 12 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









