Advertisement
پاکستان

11ویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا پہلا اجلاس 29 اگست کو طلب، ایجنڈا جاری

 اجلاس میں تمام این ایف سی ارکان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے، جب کہ تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Aug 24th 2025, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
11ویں قومی مالیاتی کمیشن ایوارڈ کا پہلا اجلاس 29 اگست کو طلب، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: 11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) ایوارڈ کا ابتدائی اجلاس 29 اگست کو وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت طلب کر لیا گیا ہے، جس کا باضابطہ ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 اجلاس میں تمام این ایف سی ارکان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی ہے، جب کہ تین نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں:

  • این ایف سی ایوارڈ سے متعلق ابتدائی سفارشات پر مشاورت

  • ذیلی گروپس کے قیام کا جائزہ

  • آئندہ اجلاسوں کے شیڈول کی منظوری شامل ہے۔

یہ اجلاس آئین کے آرٹیکل 160 (1) کے تحت صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے دو روز قبل 11ویں قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے بعد طلب کیا گیا ہے۔

وزارت خزانہ کے تحت قائم این ایف سی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کمیشن 9 ارکان پر مشتمل ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کمیشن کے چیئرمین ہیں، جب کہ چاروں صوبوں کے وزرائے خزانہ اس کے رکن ہوں گے۔

Advertisement
امن مذاکرات پر مشاورت،وزیر داخلہ محسن نقوی ایران پہنچ گئے

  • 5 hours ago
 کالعدم ایکشن کمیٹی عوامی حقوق کی آڑ میں کسی اور ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،کشمیر ی قیادت

  • 6 hours ago
آزاد کشمیر میں امن تباہ کرنے کی بھارتی کوشش ناکام ہو گئی ،وزیر دفاع 

  • 4 hours ago
وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

وزیر خارجہ اسحاق ڈار چارملکی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے مصر روانہ 

  • 5 hours ago
 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

 دنیا میں دہشتگردی کے سب سے بڑے سر پرست ایران کو قابو کرنا ناگزیر تھاہم نے وہ کر دکھایا،ٹرمپ

  • 4 hours ago
پٹیرول کے بعد جیٹ فیول بھی جیٹ فیول 56 روپے 97 پیسے سستا

  • 2 hours ago
9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

9 مئی مقدمات: یاسمین راشد، محمود الرشید، عمر چیمہ اور اعجاز چوہدری کو 10، 10 سال قیدکی سزا، شاہ محمود بری

  • 5 hours ago
سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی،ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنےکا اعلان کردیا 

  • 2 hours ago
قطر کی طرف سے تحفے میں دیا گیا لگژری جہاز ٹرمپ کو موصول،طیارہ نیا ائیر فورس ون بنے گا

ایک روز کی ریکارڈسستا ہونے کے بعد سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

ایک روز کی ریکارڈسستا ہونے کے بعد سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی

  • 6 hours ago
قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے 407 کھرب 41 ارب روپے لازمی اخراجات کی منظوری دیدی

  • 2 hours ago
صارفین کیلئے خوشخبری ،فیس بک سے کمانا ہوا اب اور بھی آسان،مونیٹائزیشن کے قوانین میں بڑی نرمی