ایرانی صدرنے لاہور آج ہی لاہور کا دورہ کیا جس میں انہوں نے مریم نواز اور نواز شریف سے ملاقاتیں کیں


ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی اسلام آباد آمد پر وزیرِاعظم شہباز شریف نے ایئرپورٹ پر معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
ایرانی صدر کو ریڈ کارپٹ استقبال کے ساتھ ساتھ 21 توپوں کی سلامی پیش کی گئی، جو دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی ہے۔
اس سے قبل ایرانی صدر اپنے پہلے سرکاری دورۂ پاکستان کے دوران لاہور پہنچے، جہاں ان کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود تھا۔ لاہور ایئرپورٹ پر ان کا استقبال سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کیا۔ اس موقع پر پنجاب حکومت کے سینئر حکام بھی موجود تھے۔
ایرانی صدر کے اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی اہم کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 10 گھنٹے قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 10 گھنٹے قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- ایک دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 6 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 10 گھنٹے قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 5 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 9 گھنٹے قبل








