Advertisement
پاکستان

عدالتی نظام  جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست سے ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ، سلمان اکرم راجہ

سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ یہ اقدامات عوام کو خوفزدہ کرنے کی سازش ہیں ، تاہم  پی ٹی آئی  آئین اور قانون کی جنگ جاری رکھے گی ، ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر Aug 1st 2025, 6:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عدالتی نظام  جانبدار ہو چکا ہے ،5 اگست  سے  ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کریں گے ،  سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف  پی ٹی آئی  کے سیکریڑی جنرل سلمان اکرم راجہ نے سول سیکریڑیٹ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ دو سرکاری ملازمین کی شہادتوں پر قوم کے منتخب نمائندوں کو 10، 10 سال کی قید کی سزائیں دی گئیں جو کہ غلط ہے۔ 

انہوں نے اسے عدالتی تاریخ کا تاریک دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسی سزائیں کسی ملک میں نہیں دی جاتی ، سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اگرچہ وہ اپیل کریں گے لیکن26 ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی حالت سب پر واضح ہے۔ 
انہوں نے مزید کہا کہ یہ اقدامات عوام کو خوفزدہ کرنے کی سازش ہیں ، تاہم  پی ٹی آئی  آئین اور قانون کی جنگ جاری رکھے گی ، ہم بھاگنے والوں میں سے نہیں ، پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ 

سلمان اکرم راجہ نے مظلوموں ، تیراہ کے بے گھر افراد اور بلوچستان کے عوام کے حقوق کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست کے خوف سے مقدمات بنائے جا رہے ہیں۔
 انہوں نے انکشاف کیا کہ وزیر اعلی سے ان کی بات چیت ہوئی ہے، جن کے مطابق مخصوص علاقوں میں کالعدم داعش اور ٹی ٹی پی کے لوگ موجود ہیں۔ 

وزیر اعلی نے بتایا کہ ان جنگجوئوں نے عام شہریوں کے گھروں میں پناہ لے رکھی ہے ، سلمان اکرم راجہ نے مطالبہ کیا کہ آپریشن صرف مقامی عوام کی اجازت اور مشاورت سے کیا جائے ۔

واضح رہے کہ  سلمان اکرم راجہ نے اعلان کیا کہ 5 اگست کو پی ٹی آئی ایک ملک گیر احتجاجی تحریک شروع کرے گی ۔

Advertisement
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 19 hours ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • a day ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • a day ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • an hour ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 days ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 2 days ago
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • a day ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • an hour ago
Advertisement