ذرائع جی این این کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی طرف سے اجلاس کا 15نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ سندھ میں نادرا کی طرف سے بوگس قومی شناختی کارڈز کے اجرا کے حوالے سے توجہ دلاو نوٹس ایجنڈا میں شامل ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 17th 2021, 1:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
الیکٹرک پاور ترمیمی آرڈیننس2021 کی مدت میں ایک سو بیس دن توسیع کی قرارداد پیش کی جائے گی۔ ہائیر ایجوکیشن ترمیمی آرڈیننس2021 کی مدت میں ایک سو بیس دن توسیع کی قرارداد بھی ایجنڈا کا حصہ ہیں ۔
سپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی بل2021کے قیام کے حوالے سے قانون سازی بھی کی جائے گی۔ اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری سینئیر سٹیزن بل2021 کے حوالے سے قانون سازی بھی ایجنڈا میں شامل ہیں ۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 دن قبل

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 8 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 4 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 4 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 8 گھنٹے قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 دن قبل
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 8 گھنٹے قبل

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 8 گھنٹے قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات

.jpeg&w=3840&q=75)

