دبئی : پاکستانی شہریوں کو متحدہ عرب امارات کا سفر کرنے کے لیے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی فی الحال ضرورت نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے نے پاکستانی وزارت خارجہ کو لکھا گیا خط واپس لے لیا ہے ۔ اسلام آبادمیں قائم متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وضاحت کردی ۔
The Embassy of the United Arab Emirates in Islamabad, would like to clarify that the vaccination certificate of Covid-19 is not considered currently a requirement for travel to the UAE
— UAE Embassy PK (@uaeembassyisb) July 15, 2021
اس سے قبل متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کی جانب سے حکومت پاکستان کو 14 جولائی کو لکھے گئے ایک خط میں کہا گیا تھا کہ یکم اگست سے پاکستانی مسافر دبئی سفارت خانہ اور پاکستانی وزارت خارجہ سے تصدیق کے بغیر دبئی داخل نہیں ہوسکیں گے۔پاکستانی مسافروں کے لیے نادرا سے جاری ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ کی دفتر خارجہ اور پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے سے تصدیق ضروری ہوگی ۔

خیال رہے کہ متحدہ عرب مارات نے گزشتہ ماہ ایک حکم نامے میں 21 جولائی 2021 تک پاکستان سمیت 14 ممالک پر پروازوں پر عائد پابندی میں توسیع کردی تھی۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago

ڈاکٹر ازقا مس سپرانیشنل پاکستان منتخب، پولینڈ میں ملک کی نمائندگی کریں گی
- 6 hours ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
پنجاب یونیورسٹی کی سرکاری عمارت میں نجی مرغیاں پالنے کا انکشاف
- 6 hours ago

پنجاب میں 12 جعلی و غیر معیاری ادویات پکڑی گئیں
- 6 hours ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر 2 روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے
- 5 hours ago

