Advertisement
پاکستان

سینیٹ میں اسرائیلی پارلیمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، سییٹر پلوشہ خان

GNN Web Desk
شائع شدہ 9 months ago پر Jul 25th 2025, 4:28 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیٹ میں اسرائیلی پارلیمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ میں اسرائیلی پارلیمان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی گئی۔

سینیٹ میں قرارداد سینیٹر پلوشہ خان نے پیش کی، قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان فلسطین کی مکمل حمایت کرتا ہے۔ اسرائیل کی ناجائز ریاست کو تسلیم نہیں کیا جائے گا

سینیٹر پلوشہ خان نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل مغرب کی ناجائز ریاست ہے،اللہ کی عدالت میں ہم سب کو جواب دینا ہو گا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی پارلیمان نے مغربی کنارے پر قبضہ کی قرارداد منظورکی تھی۔

Advertisement
پی ایس ایل ایلیمینیٹر:اسلام آباد یونائیٹڈ کا حیدرآباد کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  • a day ago
وزیراعظم نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے معاملے پر وزیر قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دیدی

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار

  • 8 hours ago
معرکۂ حق کی مناسبت سے مزارِ اقبال پر پروقار تقریب، مفکرِ پاکستان کو بھرپور خراجِ عقیدت

  • 10 hours ago
پاکستان میں ایچ آئی وی کے کیسز 2.5 لاکھ تک پہنچ گئے، 80 فیصد مریض علاج سے محروم ،بچوں میں پھیلاؤ تشویشناک 

سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی

  • 7 hours ago
پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

پنجاب حکومت کا فلم سٹی اتھارٹی کے قیام فیصلہ،ڈائریکٹرز اور پروڈیوسرز کا خیر مقدم

  • a day ago
اسلام آباد مذاکرات: ایران نے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے نئی تجاویز بھجوا دیں ،ایرانی میڈیا

وزیر اعلیٰ سہیل آفرید ی نے پشاور رنگ روڈ مسنگ لنک پیکج ون کا افتتاح کر دیا

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرکرتباہ،5 افراد جاں بحق

امریکی صدر نے یورپ سے امریکا درآمد کی جانیوالی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کردیا

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ

  • 6 hours ago
Advertisement