دفتر خارجہ نے بتایا کہ اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے ہوگی

شائع شدہ 9 months ago پر Jul 25th 2025, 12:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے ۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر واشنگٹن پہنچے ہیں، جہاں وہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے محکمہ خارجہ میں ملاقات کریں گے۔
اس ملاقات میں پاک-امریکا تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی، اور تجارت و اقتصادی تعاون کے فروغ پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔
دفتر خارجہ نے بتایا کہ اسحاق ڈار اور مارکو روبیو کی ملاقات پاکستانی وقت کے مطابق آج رات 8 بجے ہوگی۔
ترجمان نے کہا کہ پاکستان پُرامن سفارتکاری پر یقین رکھتا ہے اور تمام تنازعات کا حل مذاکرات کے ذریعے ممکن سمجھتا ہے۔ بھارت کو یہ فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ کون سی پالیسی اختیار کرتا ہے۔

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- 4 hours ago
سعودی عرب نے15سال سے کم عمر بچوں کو حج پر لے جانے پر پابندی عائد کر دی
- a day ago

پاکستان کا ابدالی میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ، دشمن بوکھلاہٹ کا شکار
- 4 hours ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- 3 hours ago

وزیر اعظم کی نواز شریف سے ملاقات،ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
- 4 hours ago

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- 3 hours ago

سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو اسرائیلی قید سے رہا کر دیا گیا،اسحاق ڈار
- a day ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- 2 hours ago

ایران کی نئی تجاویز مل گئیں ، جلد جائزہ لوں گا، دوبارہ حملے کے امکانات موجود ہیں، ٹرمپ
- 4 hours ago

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے
- 4 hours ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- 3 hours ago

پاک افغانستان سرحدی صورتحال پر برطانوی مؤقف کو زمینی حقائق کی عکاسی نہیں کرتا: دفتر خارجہ
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







