آج اسلام آباد ، سندھ،پنجاب، خیبر پختونخوا، بلو چستان ،کشمیر، اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے

شائع شدہ 8 hours ago پر Jul 14th 2025, 8:43 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک کے مختلف حصوں میں آج بارش کا امکان ہے۔
آج اسلام آباد ، سندھ،پنجاب، خیبر پختونخوا، بلو چستان ،کشمیر، اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی ہے۔
گزشتہ روز مری ، میانوالی، اٹک،جھنگ ،جنوبی وزیرستان اور سوات میں بھی بارش ہوئی جبکہ مالاکنڈ میں بارش کے باعث دیوار گرنے سے 2 بہنیں اور کوہاٹ میں مکان کی چھت گر نے سے ایک شخص جاں بحق ہوا۔
اس کے علاوہ خیبر کی تحصیل جمرود میں 2 بچیاں سیلاب میں بہہ گئیں، ایک بچی کی لاش نکال لی گئی، دوسری کی تلاش جاری ہے۔

لکی مروت: بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے4 بچے ڈوب کر جاں بحق
- 26 minutes ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 1 لاکھ 35 ہزار کا سنگِ میل عبور
- 6 hours ago

سپریم کورٹ سمیت پاکستان بھر کی عدالتوں میں 23 لاکھ 62 ہزار سے زائد مقدمات التواء کا شکار
- 5 hours ago

فرنٹیئرکانسٹیبلری کو فیڈرل فورس میں تبدیل کرنے سے متعلق آرڈیننس 2025 جاری
- 2 hours ago
ایران میں دشمن ریاستوں اور گروہوں کی جاسوسی پر سزائے موت کی ترمیمی قرارداد منظور
- an hour ago

ایس آئی ایف سی کے تحت زرعی شعبے میں اہم اصلاحات جاری
- 5 hours ago

انڈونیشیا کے تانمبر جزائر میں 7.0 شدت کا زلزلہ
- 4 hours ago

پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ایتھلیٹ ارشد ندیم ٹریننگ کیلئے برطانیہ چلے گئے
- 3 hours ago
ٹرانسپورٹر کا بھی تاجر برادری کا ساتھ دیتے ہوئے ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
- 3 hours ago
بٹ کوائن تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا،نئی قیمت ایک لاکھ 22 ہزار ڈالر سے تجاوز
- 13 minutes ago

چینی کی قیمت قابو سے باہر، قیمت 200 روپے کلو تک جا پہنچی
- 3 hours ago

وزیر اعظم کی ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
- 29 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات