فیصل آباد : شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ڈرانے والا روسی ڈون نامی نوجوان قانون کے شکنجے میں آگیا۔ روسی ڈون نے اسلحے کے زور پر طالب علم کو مرغا بنا کر ویڈیوسوشل میڈیاپر اپ لوڈ کی تھی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Feb 13th 2021, 1:34 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق فیصل آبادکے علاقے اسلام نگر میں شہریوں کو اسلحہ کے زور پر ڈرانے والا روسی ڈون نامی نوجوان قانون کی گرفت میں آگیا ، رانا علی عرف روسی ڈون کو گرفتار کر کے تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج کرلیا گیا ،پولیس حکام کے مطابق روسی ڈون نے طالب علم کو اسلحہ کے زور پر مرغا بننے کو کہا سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کر کے خوف ہراس پھیلایا۔

بھارت افغانستان کے ذریعے پاکستان میں پراکسی وار کر رہا ہے،وزیر دفاع
- 21 hours ago

مذاکرات میں پیشرفت امریکی رویے کی تبدیلی سے مشروط ہے، ایرانی سفیر
- a day ago

پاکستان رینجرزاکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کا شاندارانعقاد
- a day ago

پی ایس ایل: فائنل کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس فل
- a day ago

وزیر داخلہ محسن نقوی کا لاہور میں نادرا سنٹر کا دورہ، ناقص انتظامات پر شدید برہم
- 21 hours ago
'معرکۂ حق' کی فتح کو ایک سال، گنڈا سنگھ بارڈر پرجذبہ انگیز تقریب
- 2 hours ago

نئی دہلی کی رہائشی عمارت میں اے سی پھٹنے سے خوفناک آتشزدگی،9 افراد جانبحق
- a day ago

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں،صحافت کا کردار جمہوری معاشرے میں کلیدی حیثیت رکھتا ہے،صدر اور وزیر اعظم کا پیغام
- a day ago

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف ارب پتی فنانسر سے منگنی کر لی،جلد شادی کا امکان
- a day ago
مراکش میں مشترکہ مشق ’’افریقن لائن‘‘ کے دوران 2 امریکی فوجی اہلکار لاپتہ
- a day ago

یوم آزادی صحافت: سچ اب جعلی کیوں لگنے لگا ہے؟
- a day ago

پی ایس ایل فائنل: حیدر آباد کی بیٹنگ لڑکھڑا گئی،زلمی کو جیت کیلئے 130رنز کا ہدف
- 21 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






.jpg&w=3840&q=75)





