اسپیکر قومی اسمبلی سے حلف نہ لینے کی وجہ نشستیں خالی تھیں جب کہ رواں سال 2 اپریل کو سینیٹ الیکشن ملتوی کیے گئے تھے۔


اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔
ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن 21 جولائی کو ہوں گے، جس میں کے پی کی 7 جنرل، 2 خواتین، 2 ٹیکنوکریٹ کی سینیٹ نشستوں پر الیکشن ہوں گے۔
سینیٹ الیکشن کے لیے پولنگ 21 جولائی کو کے پی اسمبلی میں ہوگی۔
سینیٹ میں ثانیہ نشتر کی خالی نشست پر انتخابات کیلئے بھی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق 10 جولائی کو کاغذات نامزدگی جمع ہوں گے،11جولائی کوجانچ پڑتال ہوگی،31 جولائی کو پولنگ ہو گی۔
اسی طرح پنجاب میں مرحوم ساجد میر کی خالی نشست پر پولنگ 21 جولائی کو پنجاب اسمبلی میں ہوں گی۔
واضح رہے اسپیکر قومی اسمبلی سے حلف نہ لینے کی وجہ نشستیں خالی تھیں جب کہ رواں سال 2 اپریل کو سینیٹ الیکشن ملتوی کیے گئے تھے۔
غیر ملکی خواتین کے اغوا اور زیادتی کیس میں ’باس‘ سمیت مزید 5 ملزمان گرفتار
- 17 hours ago
غیرملکی خواتین مبینہ زیادتی کیس: جوڈیشل مجسٹریٹ کی رہائش گاہ میں مبینہ دباؤ، ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمت میں پھر کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 19 hours ago
کراچی ٹریفک پولیس اہلکار کی خودکشی، کیسے اور کہاں کی؟
- 17 hours ago
لوک گائیکی کے شہنشاہ عالم لوہار آج بھی امر
- 2 days ago

کوئٹہ سے پشاور جانے والی مسافر کوچ کھائی میں جا گری، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی
- 2 days ago
سنسنی خیز مقابلہ: ارجنٹائن کیپ ورڈے کو ہرا کر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
- 19 hours ago

امریکا کی پاکستان کے حقِ دفاع کی بھرپور حمایت، دہشت گردی کے خلاف اقدامات کی توثیق
- 2 days ago

’کیری آن جٹا 4‘‘ نے لاہور میں داد سمیٹ لی
- 2 days ago
وزیرِاعظم اور فیلڈ مارشل کی تہران میں آیت اللہ خامنہ ای کی یاد میں تعزیتی تقریب میں شرکت
- 2 days ago
قومی پیغامِ امن کمیٹی کا سکھ برادری سے اظہارِ یکجہتی
- 14 hours ago
عالمی شہرت یافتہ پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ، امریکی فٹ بال لیگ کے مایہ ناز کھلاڑی ٹریوس کیلسی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
- 19 hours ago




