(ن) لیگ میں شمولیت پر پی ٹی آئی کا 4 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ یہ تمام اراکین تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے، اور پارٹی کو ان کے خلاف نااہلی کے لیے اسپیکر اور الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجنے کی سفارش کی ہے


پاکستان تحریک انصاف نے اپنی حمایت یافتہ قومی اسمبلی کے چار ارکان کی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت پر اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
ذرائع کے مطابق 26 ویں آئینی ترمیم کے موقع پر ان چاروں ارکان نے پارٹی مؤقف سے اختلاف کرتے ہوئے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ اب پی ٹی آئی نے ان منحرف اراکین کے خلاف اسپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر کے مطابق جن چار ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے ان میں چوہدری عثمان علی، مبارک زیب، اورنگزیب کھچی اور ظہور قریشی شامل ہیں، جنہوں نے ترمیم کے حق میں ووٹ دیا۔
اسد قیصر کا کہنا تھا کہ یہ تمام اراکین تحریک انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے، اور پارٹی کو ان کے خلاف نااہلی کے لیے اسپیکر اور الیکشن کمیشن کو ریفرنس بھیجنے کی سفارش کی ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ متعلقہ ادارے اس پر کیا قدم اٹھاتے ہیں۔
آزادکشمیر کے تاجروں اور ٹرانسپورٹرز کا 29 جون سےکاروبار شروع کرنےکا اعلان
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا علاقائی اورعالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کااظہار
- 3 دن قبل

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟
- 3 دن قبل
بحری جہاز پر حملے کے بعد آبنائے ہرمز سے ٹریفک کی روانی میں سستی ریکارڈ کی گئی: ڈیٹا
- 3 دن قبل
ٹی 20: آئرلینڈ نے پہلی مرتبہ بھارت کو شکست دے دی
- 3 دن قبل

اسلام آباد، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے، شدت 5.9 ریکارڈ
- 2 دن قبل
امریکی حکام کی تحویل سے رہا مزید 22 ایرانی شہری کراچی پہنچ گئے
- 3 دن قبل
یوم عاشور: نواسہ رسولؐ حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثاروں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس برآمد
- 3 دن قبل

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
- 3 دن قبل
ایران نے جوابی کارروائی میں امریکی اہداف کو نشانہ بنانے کا دعوی کر دیا
- 3 دن قبل

عاشورہ محرم پر ملک بھر میں امن و امان برقرار، قومی پیغامِ امن کمیٹی کا علماء، سیکیورٹی اداروں اور حکومت کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل
فیفا ورلڈکپ: ترکیہ نے امریکہ کو 2-3 سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

