اسلام آباد : خاتون کو نازیبا تصویر بنا کر بلیک میل کرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا
اسلام آباد:خاتون کونازیبا تصاویر بنا کر بلیک میلنگ کا ایک اور کیس سامنے آگیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق خاتون کا کہنا ہے کہ ملزم حفیظ اور صبور تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرتے تھے ملزم راولپنڈی چکری روڈ کے رہائشی ہیں، ملزمان نازیبا تصاویر اہل خانہ اور محلے داروں کو بھیجتے تھے۔ ملزمان محلے کی دیواروں پر بھی تصاویر چسپاں کرتے ہیں ۔
تھانہ آبپارہ پولیس کی بروقت کارروائی، اسلام آباد آبپارہ پولیس نے جی سیون کی رہائشی خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے مقدمے میں سنگین نوعیت کی دفعات شامل کر دی گئی ہیں ، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی اسلام آباد میں اسی طرح کا ایک واقعہ رونما ہوا تھا جس میں بااثر افراد نے لڑکا اور لڑکی کو تشدد کا نشانا بنایا تھا اور ملزمان ویڈیو کے ذریعے متاثرین کو بلیک میل بھی کرتے تھے ۔ جب ویڈیو وائرل ہوئی تو پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا تھا ۔
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 11 گھنٹے قبل

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 2 دن قبل
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- ایک دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 2 دن قبل

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 3 دن قبل

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 2 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 3 دن قبل




