Advertisement
ٹیکنالوجی

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کیلئے زبردست فیچر متعارف کرا دیا ، اس فیچر کے ذریعے صارف کال کے دوران دیگر آپشنز آسانی سے ڈھونڈ سکے گا جبکہ سکرین کے نیچے رنگ کا آپشن بھی موجود رہے گا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 8:09 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق اس فیچر کے ذریعے صارف گروپ میں مِس کی ہوئی کال کو دوبارہ جوائن کر سکتاہے۔

یہ آپشن فی الحال آئی او ایس بیٹا ورژن استعمال کرنے والوں کیلئے ہے البتہ امید کی جا رہی ہے کہ یہ فیچرز اینڈرائیڈ صارفین کیلئے بھی میسر ہوں گے۔

Advertisement
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 20 hours ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف