Advertisement

افغان طالبان کی افغانستان نہ چھوڑنے پر ترک فوج کو دھمکی

کابل : ترجمان افغان طالبان نے کہا ہے کہ اگر ترک افواج نے افغانستان کو نہ چھوڑا تو ان کے کیخلاف بھی کارروائی ہوگی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 14th 2021, 8:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

افغان طالبان کے ترجمان  ذبیح اللہ مجاہد  نے غیر ملکی میڈیا کو گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ   غیر ملکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد جو ملک بھی یہاں رکے گا اس کو قابض سمجھا جائے گا۔

مزید پڑھیں : وزیر اعظم نے مونس الہی کو وفاقی وزیر بنانے کی منظوری دیدی

طالبان ترجمان کا کہنا تھا کہ  ترکی افغانستان میں 20 سال سے موجود ہے  لیکن  اگر وہ اب بھی یہاں رکنا چاہتا  ہے تو میں ان کو  واضح کر دینا چاہتا ہوں کہ  ترک افواج کو قابض فوج تصور کیا جائے گا اور ان کے خلاف بھی  کارروائی کی جائے گی۔

ذبیح اللہ مجاہد نے مزید کہا کہ  ترکی اور افغانستان کے درمیان بہت کچھ مشترکہ ہے، ترکی اسلامی ملک ہے اور ہم ان کے ساتھ اچھے تعلقات چاہتے ہیں  لیکن اگر انہوں نے افغانستان میں مداخلت کی اور اپنے فوجی نہ نکالے تو اس کی ذمہ داری ترکی پر ہوگی ۔

Advertisement
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 19 گھنٹے قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 3 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 3 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 2 دن قبل
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 3 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 3 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 2 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 2 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 2 دن قبل
Advertisement