Advertisement
پاکستان

سانحہ9 مئی: بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میںضمانت کی درخواستیں مسترد

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 10 months ago پر Jun 24th 2025, 3:43 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سانحہ9 مئی: بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میںضمانت کی درخواستیں مسترد

لاہور: سانحہ 9 مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں گئیں۔

تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیا۔

بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شہباز علی رضوی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔

عدالت نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی درخواستوں کو خارج کرنے کاحکم د ے دیا۔

یاد رہے کہ بانی پی ٹی آئی پر 9 مئی کے پُرتشدد واقعات کے سلسلے میں مختلف مقدمات درج ہیں جن میں جلاؤ گھیراؤ، املاک کو نقصان پہنچانے اور ریاستی اداروں پر حملوں کے الزامات شامل ہیں۔

Advertisement
صدر زرداری کاعراق کے نامزد وزیرِ اعظم سے ٹیلی فونک رابطہ، عراق میں مستحکم حکومت کی تشکیل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

  • 21 منٹ قبل
وزیراعظم یوتھ پروگرام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط

  • ایک منٹ قبل
 پاکستان اور چین سدابہار شراکت دار ہیں، چین کے ساتھ دوستی ملکی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے،صدر مملکت

  • ایک دن قبل
آبنائے ہرمز میں پابندیاں عالمی معیشت کا گلا گھونٹ رہی ہیں،انتونیو گوتریس

  • 25 منٹ قبل
ایران کے پاس 440 کلوگرام 60 فیصد افزودہ یورینیم موجود ہے،ایٹمی ایجنسی

  • 9 منٹ قبل
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کش مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

  • 33 منٹ قبل
روٹی تو مل  ہی جاتی ہے، گلاب کب ملے گا؟

روٹی تو مل  ہی جاتی ہے، گلاب کب ملے گا؟

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان دو مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدے پر دستخط

  • 36 منٹ قبل
کراچی: تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے کام کرنا ہم سب کی ذمہ دار ی ہے،گورنر نہال ہاشمی 

کراچی: تھیلیسیمیا کے مریضوں کیلئے کام کرنا ہم سب کی ذمہ دار ی ہے،گورنر نہال ہاشمی 

  • 19 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کاموٹر سائیکل اور پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے سبسڈی میں ایک ماہ کی توسیع کا فیصلہ

وفاقی حکومت بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھا رہی ہے،وزیر اعظم

وزیر اعظم اور صدرمملکت کے عالم یومِ مزدور پر خصوصی پیغامات،محنت کشوں کے وقار و تحفظ کو یقینی بنانے کی اپیل

  • 30 منٹ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
Advertisement