Advertisement
پاکستان

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کش مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر دنیا کے بیشتر ممالک میں یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 months ago پر May 1st 2026, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج محنت کش مزدوروں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہر سال یکم مئی کو یومِ مزدور اس عزم کے ساتھ منایا جاتا ہے کہ محنت کشوں کے معاشی حالات بہتر بنانے کے لیے کوششوں کو تیز کیا جائے۔

 اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد مزدوروں کی محنت اور لگن کو تسلیم کرنا، ان کے حقوق کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور انہیں استحصال سے بچانے کے لیے اقدامات کو فروغ دینا ہے۔

1886ء میں یکم مئی کے روز امریکہ کے شہر شکاگو میں مزدور سرمایہ داروں اور صنعتکاروں کے استحصال کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔ اس تحریک کے دوران پیش آنے والے واقعات، جنہیں ہائے مارکیٹ افیئرکہا جاتا ہے، میں متعدد مزدور ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ مزدور رہنماؤں کو بھی سزائیں دی گئیں۔

شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے طور پر دنیا کے بیشتر ممالک میں یکم مئی کو مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔

پاکستان میں قومی سطح پر یوم مزدور منانے کا آغاز 1973 میں ذوالفقار علی بھٹو کے دور حکومت میں ہوا، اس دن کی مناسبت سے ملک بھر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں تقریبات، سیمینارز، کانفرنسز اور ریلیوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

Advertisement
علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

علیمہ خان کے بعد عمران خان کی بہنیں نورین نیازی اور عظمیٰ خان بھی نظربند

  • 21 hours ago
پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

ملک میں سونے کی قیمت مزید کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

  • a day ago
اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

اسٹیج اور ٹی وی کے سینئر فنکار آصف اقبال منوں مٹی تلے جا سوئے

  • 20 hours ago
ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ

  • 3 days ago
لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ کی این سی سی آئی اےکو محمد رضوان کو ہراساں نہ کرنے کی ہدایت

  • 16 hours ago
احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا

  • 3 days ago
اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے

  • 3 days ago
کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک

  • 3 days ago
پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان

  • 3 days ago
پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کیلئے تیارہو گئی، راجا ناصر عباس

  • 12 hours ago
کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

کے پی اور پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 37 دہشتگرد جہنم واصل

  • 21 hours ago
Advertisement