اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی حکومت کی عمارتوں پر حملے کبے ہیں، جن میں ایرانی وزارتِ انصاف، وزارتِ انٹیلی جنس کی عمارتیں بھی شامل ہیں

.webp&w=3840&q=75)
اسرائیلی فوج کی جانب سےایرانی پاسدارانِ انقلاب کا انٹیلی جنس ہیڈ کوارٹر تباہ کرنےکادعویٰ کیا گیا ہے۔
اسرائیل نے ایرانی شہر مشہد پر حملہ کر دیا اور ساتھ ہی ایران کے ری فیولنگ جہاز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ امام علی رضا کے روضے کے پیچھے سے دھوئیں کے بادل اٹھتے نظر آئے ہیں، تہران، اصفہان، تبریز اور شیراز پر حملوں میں شہداء کی تعداد 128 ہو گئی ہے جبکہ 900 سے زائد زخمی ہیں۔
ایرانی میڈیا کے مطابق تہران میں سلسلہ وار دھماکے ہوئے ہیں، جن میں سے کم از کم 5 کار بم پھٹے ہیں، ان دھماکوں میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہاتھ ہے۔
اسرائیلی حملوں میں تہران میں پانی کی مرکزی پائپ لائن کو نشانہ بنایا گیا، 3 روز میں شہید ہونے والے ایرانی جوہری سائنسدانوں کی تعداد 14 ہو گئی۔
تہران میں 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فضائی حملوں سے بھاری نقصانات ہوئے ہیں، کئی عمارتیں گر گئی ہیں، پانی کے بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔
اسرائیلی فضائیہ نے ایرانی حکومت کی عمارتوں پر حملے کبے ہیں، جن میں ایرانی وزارتِ انصاف، وزارتِ انٹیلی جنس کی عمارتیں بھی شامل ہیں۔
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 10 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- ایک دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 9 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- ایک دن قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 6 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 9 گھنٹے قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 5 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 5 گھنٹے قبل






