ممبئی : مشہور بالی ووڈ اداکار مادھو موغے 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 1:50 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق مادھو موغے پھپھڑوں کے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے جو آج اپنے گھر میں انتقال کر گئے ہیں ۔
بالی ووڈ اداکار نے دامنی ،گھاتک اور پارٹنر سمیت کئی فلموں میں اداکاری کے جوہر دیکھائے ہیں ۔
اس کے علاوہ مادھو موغے نے مختلف اداکاروں کی نقل اتار کر خاصی شہرت حاصل کی تھی ،وہ اکثر ٹی وی شو میں بالی ووڈ فلم شعلے کے کردار ٹھاکر کی نقل اتارتے تھے ۔

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 2 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات


