Advertisement
پاکستان

کراچی ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

کراچی پہنچنے والی کراچی ایکسپریس ٹرین کی دو بوگیاں واشنگ لائن میں پٹری سے اتر گئی ہیں جس کے نتیجے میں واشنگ لائن سے ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہوگئی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 1:36 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ریلوے حکام کے مطابق 16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس آج دوپہر دو بجے کراچی پہنچی تھیں۔ جسے روانگی کے لیے تیار کرنے کے لیے واشنگ لائن منتقل کیا جارہا تھا کہ انجن سے تیسری اور چوتھی دو بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

16 ڈاؤن کراچی ایکسپریس کے اس حادثے کی وجہ سے کراچی کینٹ اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر 2.3.4 بلاک ہوگئے۔

اس حادثے کی وجہ سے پہلے سے تاخیر کی شکار ریل گاڑیاں مزید تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔

ان بوگیوں کی ڈی ریلنگ کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے حکام کے مطابق کراچی ایکسپریس کی بوگی نمبر 8071 اور 8087 کو پٹڑی سے اٹھایا جا رہا ہے۔

Advertisement
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 دن قبل
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 دن قبل
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 دن قبل
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 دن قبل
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 دن قبل
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 دن قبل
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 دن قبل
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 دن قبل
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 دن قبل
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 دن قبل
Advertisement