نارووال: نامعلوم افراد نےفائرنگ کرکے 3افراد کو قتل کر دیا ہے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 1:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع نارووال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3افراد جانبحق ہوگئے ہیں ، جانبحق ہونےوالوں میں باپ،بیٹا اور داماد شامل ہیں ۔ مقتول محمد یوسف اپنے بیٹےاورداماد کے ساتھ حویلی میں بیٹھا تھا کہ نامعلوم افراد نے حویلی میں داخل ہو کر فائرنگ کانشانہ بنا دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں تینوں افراد جانحق ہوگئے ہیں ۔
ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے ہیں ۔
پولیس تھانہ رویہ خاص بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ ہے،اور پولیس نے واقعہ کی کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



