پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی اطلاعات کامران بنگش کا کہنا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 1:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کامران بنگش نے کہا کہ موسم گرما کی تعطیلات 31 جولائی 2021 تک بڑھا دی گئی ہیں،تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے بند رہیں گے، تمام جاری امتحانات شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔
معاون خصوصی نے اپنے پیغام کے ہمراہ نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا۔
محکمہ اعلی تعلیم حکومت خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا، 31 جولائی تک تمام پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر جامعات، کالجز اور ڈگری ایوارڈنگ ادارے بند رہینگے۔ pic.twitter.com/cBT4NalNUU
— Kamran Bangash ?? (@kamrankbangash) July 11, 2021
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



