ن میں تبدیلی کا مقصد پچھلے کرنسی ڈیزائن سے انحراف ہے

بنگلہ دیش کی نئی کرنسی سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹا دی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی حکام نے اتوار کے روز اپنے نئے کرنسی نوٹس جاری کیے جس میں دہائیوں بعد بنگلادیش کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمن کی تصویر شامل نہیں۔نئے نوٹوں کی ڈیزائن میں تبدیلی کا مقصد پچھلے کرنسی ڈیزائن سے انحراف ہے۔
ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ بینک نوٹ کے ڈیزائن میں اہم تبدیلی کی گئی ہے. بنگلہ دیش کے مرکزی بینک کے ترجمان آرف حسین خان کے مطابق نئی کرنسی سیریز میں کسی شخصیت کی تصویر شامل نہیں کی گئی۔اس کے بجائے، نوٹوں پر قدرتی مناظر، تاریخی یادگاریں، مندروں، محلوں اور ملک کے ثقافتی ورثے کے مختلف پہلو دکھائے گئے ہیں۔
ترجمان کے مطابق ابھی 20، 50 اور 1000مالیت کے نوٹ جاری کیے گئے ہیں، جبکہ باقی قیمتوں کے نوٹوں کا اجراء آئندہ مراحل میں کیا جائے گا۔ موجودہ کرنسی نوٹ اور سکوں کی گردش جاری رہے گی۔
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 11 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 15 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل






