ایسے معاہدے کیلئے تیار ہیں جو مستقل جنگ بندی کا سبب بنے، حماس


فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کے نئے دور کے آغاز پر آمادگی ظاہر کردی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق حماس نے کہا کہ جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا نیا دور شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔
حماس کا کہنا تھا کہ ایسے معاہدے کیلئے تیار ہیں جو مستقل جنگ بندی کا سبب بنے۔ غزہ سے اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا چاہتے ہیں، ہم ایسے معاہدے کے خواہشمند ہیں جس سے فلسطینیوں کو ریلیف ملے اور انسانی المیہ ختم ہو۔
دوسری جانب اسرائیل کی غزہ میں دہشت گردی جاری ہے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ سٹی میں امدادی سامان کے سینٹر پر فائرنگ سے مزید 54 فلسطینی شہید اور 136 زخمی ہوگئے۔ آدم خور صہیونی فوج نے پناہ گزینوں اور نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے 18 مارچ سے اب تک سوا 6 لاکھ سے زائد فلسطینی دربدر ہوچکے ہیں۔ جبکہ شہدا کی مجموعی تعداد 54 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 15 گھنٹے قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 11 گھنٹے قبل






