’بے خبریاں‘ سے قبل فلم کا ٹائٹل گانا ’دل توڑن والیا‘ ریلیز کیا گیا تھا جب کہ اس سے قبل فلم کا گانا ’آ تینوں موج کراواں‘ جاری کیا گیا تھا


رومانٹک کامیڈی فلم ’لو گُرُو‘ کے پشتو گانے ’سدا اشنا‘ کی ویڈیو وائرل ہوگئی اور شائقین نے گانے کی تعریفیں بھی کیں۔
گانے کی ویڈیو میں ماہرہ خان کو روایتی سرخ عروسی لباس جب کہ ہمایوں سعید کی سیاہ لباس میں دکھایا گیا ہے۔دونوں سپر اسٹارز کے ساتھ احمد علی بٹ بھی پشتو کے روایتی گانے پر رقص کرتے دکھائی دیتے ہیں۔
پشتو روایتی دن پر ترتیب دیے گانے پر ماہرہ خان کے رقص کی شائقین نے تعریفیں کیں جب کہ مداحوں نے احمد علی بٹ اور ہمایوں سعید کے ڈانس کو بھی سراہا۔گانے کی موسیقی جنید کامران صدیقی اور شانی ارشد نے مشترکہ طور پر ترتیب دی ہے جب کہ اس کی کمپوزیشن جنید کامران نے ترتیب دی ہے اور اس کے بول بھی انہوں نے ہی لکھے ہیں۔
’سدا اشنا‘ سے قبل 26 مئی کو ’لو گُرُو‘ کا رومانوی گانا ’بے خبریاں‘ ریلیز کیا گیا تھا، جسے شیراز اپل اور نرمل رائے نے گایا تھا۔
’بے خبریاں‘ سے قبل فلم کا ٹائٹل گانا ’دل توڑن والیا‘ ریلیز کیا گیا تھا جب کہ اس سے قبل فلم کا گانا ’آ تینوں موج کراواں‘ جاری کیا گیا تھا۔

بلوچیستان: بارکھان اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے
- 10 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا
- 2 دن قبل

ریاست مخالف عناصر کو احتساب کا سامنا کرنا پڑے گا،خواجہ آصف
- 10 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست
- ایک دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ
- 2 دن قبل
لاہور رنگ روڈ پیدل عبور کرنے والے شہری پر مقدمہ درج، گرفتار
- ایک دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل

باکو سنیما بریز فلم فیسٹیول میں تین پاکستانی فلموں کی نمائش
- 14 گھنٹے قبل

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل
پاکستان کےمشہور اسٹنٹ مین سلطان گولڈن نے دو نئے عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
- 11 گھنٹے قبل
پاک فوج کی توجہ اندرونی وبیرونی مسائل سے نمٹنے پرمرکوز ہے،فیلڈمارشل
- 15 گھنٹے قبل







