Advertisement
تجارت

پاکستان اور چین کا علاقائی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ

دونوں رہنماؤں نے پاکستان چین آہنی دوستی اور سدابہار سٹرٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کا بھی اعادہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 30th 2025, 11:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان اور چین کا  علاقائی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ

پاکستان اور چین نے علاقائی امن اور استحکام کے لئے مشترکہ کوششیں کرنے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔

اس عزم کا اعادہ آج(جمعہ) کو ہانگ کانگ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اورچینی وزیر خارجہ وانگ ژی کے درمیان ملاقات میں کیا گیا۔

اسحاق ڈار نے مصالحت کے بین الاقوامی ادارے کے قیام کے کنونشن پر دستخط کرنے پر وانگ ژی کو مبارکباد دی۔

دونوں رہنماؤں نے پاکستان چین آہنی دوستی اور سدابہار سٹرٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کا بھی اعادہ کیا۔

انہوں نے موجودہ دوطرفہ تعلقات کا جائز ہ لیا اور سی پیک کے دوسرے مرحلے سمیت باہمی دلچسپی کے تمام امور پر تعاون مستحکم کرنے پر اتفاق کیا۔

Advertisement
فلم ’ستلج‘ کے لئے دلجیت دوسانجھ نے کتنا معاوضہ لیا؟ حیران کن انکشاف

  • 20 hours ago
چوبیس سالہ پاکستانی حسینہ عالمی مقابلہ حسن میں شرکت کریں گی

  • 21 hours ago
قومی کرکٹر پر دھوکا دہی اور ہراسانی کے الزامات، اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

پی ایس ڈی ایف کا چینی اداروں سے عالمی معیار کی فنی تربیت کا معاہدہ

  • 20 hours ago
فیلڈ مارشل عاصم منیراور ترک صدرکی ملاقات میں پاک ترک دفاعی تعاون اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگفتگو

  • 3 days ago
پاک فوج کے خلاف مبینہ بیان بازی، عدالت نے مولانا فضل الرحمٰن کو 28 جولائی کو طلب کر لیا

  • 2 days ago
400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

400کلو چاندی چوری کیس میں سابق کلکٹرکسٹم سمیت 5 مزید ملزمان گرفتار

  • 3 days ago
حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

حکومت اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مظفر آباد کی طرف مارچ مؤخر

  • 20 hours ago
ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

ہندو انتہا پسند رہنما کا مشہور اداکارکو قتل کرنے پر 5 کروڑ روپے انعام کا اعلان

  • 2 days ago
11واں کلر اینڈ کیم ایکسپو18  جولائ سے لاہور میں منعقد ہوگی

بہترین کارکردگی پر شیخوپورہ پولیس کے سات افسران کو اعزازات سے نوازا گیا

شوہرکا ڈرامائی انداز میں قتل، خاتون نے کیا منفرد چال چلی؟

  • a day ago
Advertisement