Advertisement
تفریح

خوفناک حادثے کے بعد مشہور اداکار زندگی کی بازی ہار گئے

تیلگو کے مشہور اداکار اور دلت دانشور کاٹھی مہیش چنئی کے ایک اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ، وہ 26 جون کو ایک حادثے میں زخمی ہوئے تھے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق   اداکار کاٹھی مہیش  کی کار آندھرا پردیش میں ایک کنٹینر ٹرک سے ٹکرا گئی تھی۔ جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا جہاں ان کا علاج چل رہا تھا۔

ٹالی ووڈ اداکار منوج منچو  کا کہنا ہے کہ   کاٹھی مہیش کے انتقال کے بارے میں خبر سن کر حیرت زدہ اور غمگین ہوگیا ہوں۔انہوں نے اداکار کی فیملی اور  دوستوں سے تعزیت بھی کی ۔

مزید پڑھیں : این سی او سی نے سیاحوں کی ہوٹل بکنگ کیلئے ویکسینیشن لازمی قرار دیدی

کاٹھی مہیش،  اداکار سیاستدان اور جنسینا پارٹی کے بانی پون کلیان  پر کافی تنقید کرتے تھے اور  مختلف موضوعات پر اپنے تبصرے اور مشاہدات کے لئے جانے جاتے تھے۔انہوں نے متعدد فلموں میں اداکاری کی تھی اور حال ہی میں تروپتی پارلیمانی ضمنی انتخاب میں حکمران وائی ایس آر سی پی کے لئے انتخابی مہم چلائی تھی۔

Advertisement
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف

  • 4 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان

  • 4 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟

  • 4 days ago
مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات

  • 4 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی

  • 3 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ

  • 2 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے

  • 3 days ago
وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

  • 4 days ago
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد

  • 3 days ago
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ

  • 3 days ago
Advertisement