کوپا امریکہ فائنل میں ارجنٹائن نے برازیل کو 1-0 سے شکست دے کر 28 سالوں میں قومی ٹیم کا پہلا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jul 12th 2021, 2:15 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوپا امریکا کے فائنل میں ارجنٹائن نے میزبان، دفاعی چیمپئن برازیل کو ایک صفر سے ہرادیا ہے، لیونل میسی نے آخر کار کوپا امریکا کی ٹرافی جیت لی۔ فائنل میں ارجنٹائن نے دفاعی چیمپئن برازیل کو ایک صفر سے ہرادیا۔ میچ کا واحد گول اینجل ڈی ماریا نے سکور کیا۔
برازیلین سپر سٹار نیمار نے بھرپور کوشش کی، لیکن کوئی گول نہ کرسکے۔میچ جیت کر لیونل میسی نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ٹرافی اٹھائی اور جشن منایا۔
28 سال بعد کوپا امریکا چیمپئن بننے پر ارجنٹینا کےمداح خوشی سےنہال ہوگئے، لیونل میسی نےبھی کیریئر میں بطور کپتان پہلی بڑی فتح حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی ۔
عوام پر ایک اور بم: ملک بھر میں موٹرویز اور ہائی ویز کے ٹول ٹیکس میں پھر اضافہ
- 3 days ago
سوشل میڈیا انفلوئنسرنے 17 سال کی عمر میں نکاح کر لیا
- 3 days ago
78 معصوم بچوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، سندھ حکومت کا بڑا اعلان
- 4 days ago
بڑی خوشخبری: پاکستان سمیت سات ممالک کے شہریوں کیلئے نیا سعودی ویزا متعارف
- 4 days ago
ملک میں پیٹرول کے بعد جیٹ فیول کی قیمت میں بھی اضافہ
- 2 days ago

وزیراعظم شہباز شریف کا ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
- 4 days ago
.jpeg&w=3840&q=75)
بلوچستان میں دہشت گردی کے پیچھے بھارت، تین حملوں میں 42 افراد شہید،ڈی جی آئی ایس پی آر
- 5 days ago

مالی سال 2026: اوورسیز پاکستانیوں نے کتنی ترسیلات بھیجیں؟ دنگ کر دینے والی معلومات
- 4 days ago
مشہور اداکار 3 ماہ قید کی سزا کاٹیں گے
- 3 days ago

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر کمی، چاندی مہنگی
- 3 days ago
پراسرار ہلاکت؟ ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد
- 3 days ago
پاکستانی اداکار فردوس جمال نے بھارتی سپر سٹار شاہ رخ خان کی قابلیت کو چیلنج کر دیا، ایسا کیا کہ دیا؟
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
